Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَسَّانَ السَّامِيُّ بِالْبَصْرَةِ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمَذْحِجِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَنْ يَدَعَ الشَّيْطَانُ أَنْ يَأْتِيَ أَحَدَكُمْ فَيَقُولُ مَنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ؟ فَيَقُولُ اللَّهُ فَيَقُولُ فَمَنْ خَلَقَكَ؟ فَيَقُولُ اللَّهُ فَيَقُولُ مَنْ خَلَقَ اللَّهَ؟ فَإِذَا حَسَّ أَحَدُكُمْ بِذَلِكَ فَلْيَقُلْ آمَنْتُ بِاللَّهِ وَبِرُسُلِهِ»
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Shaytan will never cease to come to one of you and ask: "Who created the heavens and the earth?" He will say: "Allah." Then he will ask: "Who created you?" He will say: "Allah." Then he will ask: "Who created Allah?" When one of you senses that, let him say: "I believe in Allah and His Messengers."'
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان تم میں سے کسی کے پاس آنا نہیں چھوڑے گا اور کہے گا: آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا؟ وہ کہے گا: اللہ نے۔ پھر کہے گا: تمہیں کس نے پیدا کیا؟ وہ کہے گا: اللہ نے۔ پھر کہے گا: اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ جب تم میں سے کوئی ایسا محسوس کرے تو کہے: میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔
