Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ مَرَّ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ؓ بِمَجْنُونَةِ بَنِي فُلَانٍ قَدْ زَنَتْ أَمَرَ عُمَرُ بِرَجْمِهَا فَرَدَّهَا عَلِيٌّ وَقَالَ لِعُمَرَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أَتَرْجُمُ هَذِهِ؟ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَوَمَا تَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثَةٍ عَنِ الْمَجْنُونِ الْمَغْلُوبِ عَلَى عَقْلِهِ وَعَنِ النَّائِمِ حَتَّى يَسْتَيْقِظَ وَعَنِ الصَّبِيِّ حَتَّى يَحْتَلِمَ»؟ قَالَ صَدَقْتَ فَخَلَّى عَنْهَا
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated: Hadrat Ali ibn Abi Talib (may Allah ennoble his countenance) passed by an insane woman of a certain tribe who had committed adultery, and Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) had ordered her to be stoned. Hadrat Ali (may Allah ennoble his countenance) sent her back and said to Umar, 'O Commander of the Faithful, will you stone this woman?' He said, 'Yes.' He said, 'Do you not remember that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The pen has been lifted from three: from the insane person who has lost his mind until he regains it, from the sleeper until he awakens, and from the child until he reaches puberty"?' He said, 'You have spoken the truth,' and he released her.
Urdu Translation
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم ایک قبیلے کی پاگل عورت کے پاس سے گزرے جس نے زنا کیا تھا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کو رجم کرنے کا حکم دیا تھا۔ حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے اسے واپس بھیج دیا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: اے امیر المومنین! کیا آپ اس عورت کو رجم کریں گے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ فرمایا: کیا آپ کو یاد نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخصوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے: پاگل سے جو اپنے عقل پر قابو نہ رکھتا ہو جب تک ہوش میں نہ آئے، سونے والے سے جب تک بیدار نہ ہو، اور بچے سے جب تک بالغ نہ ہو؟ فرمایا: تم نے سچ کہا، اور اسے چھوڑ دیا۔
