Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «إِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الْغَائِطَ فَلَا يَسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ وَلَا يَسْتَدْبِرْهَا بِغَائِطٍ وَلَا بَوْلٍ وَلَكِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا»
English Translation
Hadrat Abu Ayyub al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: When one of you goes to relieve himself, he should not face the qibla nor turn his back to it while defecating or urinating. Rather, face east or west.
Urdu Translation
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی قضائے حاجت کے لیے جائے تو نہ قبلے کی طرف منہ کرے اور نہ پیٹھ کرے، نہ پاخانے میں نہ پیشاب میں، بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف رخ کرو۔
