Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بْنَ وَائِلٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ أَنَّ سُوَيْدَ بْنَ طَارِقٍ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ عَنِ الْخَمْرِ وَقَالَ إِنَّا نَصْنَعُهَا فَنَهَاهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا دَوَاءٌ فَقَالَ ﷺ «إِنَّهَا لَيْسَتْ بِدَوَاءٍ وَلَكِنَّهَا دَاءٌ»
English Translation
Hadrat Wa'il ibn Hujr (may Allah be well pleased with him) narrated that Suwayd ibn Tariq asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about wine and said: We make it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade him from it. He said: O Messenger of Allah, it is a medicine. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: It is not a medicine; rather, it is a disease.
Urdu Translation
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سوید بن طارق نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں پوچھا اور کہا: ہم اسے بناتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے منع فرمایا۔ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ، یہ دوا ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ دوا نہیں ہے بلکہ یہ بیماری ہے۔
