Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ» قَالَتْ فَقُلْتُ إِنِّي حَائِضٌ قَالَ «إِنَّهَا لَيْسَتْ فِي يَدِكِ» فَنَاوَلْتُهُ
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to me: Hand me the prayer mat. I said: I am menstruating. He stated: It is not in your hand. So I handed it to him.
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: مجھے مصلیٰ دو۔ میں نے عرض کیا: میں حائضہ ہوں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے۔ تو میں نے آپ کو دے دیا۔
