Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ خَالُ النُّفَيْلِيِّ * قَالَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ «أَنَّهُمْ كَانُوا يَأْكُلُونَ تَمْرًا عَلَى تُرْسٍ فَمَرَّ بِنَا النَّبِيُّ ﷺ فَقُلْنَا هَلُمَّ فَتَقَدَّمَ فَأَكَلَ مَعَنَا مِنَ التَّمْرِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً»
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: 'We were eating dates on a shield when the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by us. We said: Come and join us. He came forward and ate dates with us, and did not touch water.'
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ایک ڈھال پر کھجوریں کھا رہے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ان کے پاس سے گزر ہوا۔ ہم نے عرض کیا: تشریف لائیں۔ آپ آگے بڑھے اور ہمارے ساتھ کھجوریں کھائیں اور پانی نہیں چھوا۔
