Arabic (Original)
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ بِأَنَّ لَكَ الْحَمْدَ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ، الْمَنَّانُ، بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ، ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
English Translation
"O Allah, I ask You as all praise is due to You. There is no god worthy of worship except You, alone, without any partner. You are the Bestower of Favors, the Originator of the heavens and the earth, the Possessor of Majesty and Honor."
Urdu Translation
”اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تمام تعریفات تیرے لئے ہی ہیں، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، بے شمار احسانات کرنے والا، اے آسمانوں اور زمین کو نئے سرے سے بنانے والے، اے بزرگی اور عزّت والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اے قائم رکھنے والے، میں تجھ سے جنّت کا سوال کرتا ہوں اور آگ سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“[اسناده حسن، سنن ابن ماجه:3858، مسند احمد:120/3]، نیز دیکھئے[سنن ابي داؤد:1495، سنن نسائي:1301]، اور اس میں یہ الفاظ یہ ہیں«يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، إِنِّي أَسْأَلُكَ»۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 73]
