Arabic (Original)
مَنْ أَطْعَمَهُ اللَّهُ الطَّعَامَ فَلْيَقُلْ: "اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْراً مِنْهُ"، وَمَنْ سَقَاهُ اللَّهُ لَبَناً فَلْيَقُلْ "اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ"
English Translation
The Prophet of Allah (peace be upon him) said: "Whoever is given food by Allah, let him say: 'O Allah, bless it for us and feed us something better than it.' And whoever is given milk by Allah to drink, let him say: 'O Allah, bless it for us and give us more of it.'"
Urdu Translation
”اللہ کے نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جس شخص کو اللہ تعالی کھانا کھلائے تو اسے چاہئے کہ وہ یہ کہے:«اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ، وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ»”اے اللہ! ہمارے لئے اس کھانے میں برکت دے اور ہمیں اس سے بہتر کھانا کھلا۔“«اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ، وَزِدْنَا مِنْهُ»اے اللہ! ہمارے لئے اس میں برکت ڈال اور ہمیں اس سے زیادہ عطا کر۔“[اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد: 3730، سنن ترمذي: 3455][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 192]
