Arabic (Original)
اللَٰهُمَّ إِنِّي اَسْئَلُكَ خَيْرَهَا وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا
English Translation
O Allah, I ask You for its good, and I seek refuge in You from its evil. (said when the wind blows)
Urdu Translation
”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“اصل روایت ان الفاظ کے بغیر ہے اور یہ الفاظ مصنف کی طرف سے اس حدیث کا مفہوم ہیں۔[اسناده صحيح، سنن ابي داؤد: 5097، 5099، سنن ابن ماجه: 3727، 3882، المستدرك للحاكم: 4/ 285 ح7769][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 179]
