Arabic (Original)
اللَٰهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا، وَسَلَفًا، وَأَجْرًا
English Translation
O Allah, make him a predecessor, a forerunner, and a reward for us.
Urdu Translation
”اے اللہ! اسے ہمارے لئے پیش رو، میزبان اور اجر بنا دے۔“[ضغيف، شرح السنه للبغوي 3 /248 ح 249، دوسرا نسخه5 /357 تحت حديث1495، بدون سند تغليق التغليق لابن حجر 2 /484](اس کی سند میں سعید بن ابی عروبہ اور قتادہ دونوں مدلس ہیں اور سند عن سے ہے۔)سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے موقوف روایت ہے، اس کے الفاظ:«اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سَلَفًا وَفَرَطًا وَذُخْرًا»ہیں اور اس کی سند حسن لذاتہ ہے، لہذا یہ دعا پڑھیں۔[السنن الكبري للبيهقي 2 /484][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 174]
