Arabic (Original)
آمَنْتُ بِاللهِ وَ رُسُلِه«هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ[سورة الحديد:3 ]
English Translation
I believe in Allah and His Messengers. 'He is the First and the Last, the Manifest and the Hidden, and He has knowledge of all things.' (Surah Al-Hadid: 3)
Urdu Translation
”میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔“[صحيح مسلم: 134، و اللفظ مركب]ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے:”وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے۔“[حسن، سنن ابي داؤد: 5110][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 148]
