Arabic (Original)
اللَٰهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ كُنْ لِي جَارًا مِنْ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ وَأَحْزَابِهِ مِنْ خَلَائِقِكَ أَنْ يَفْرُطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ أَوْ يَطْغَى، عَزَّ جَارُكَ وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ
English Translation
O Allah, Lord of the seven heavens and Lord of the Great Throne, be my protector against so-and-so, son of so-and-so, and his allies from among Your creatures, lest any of them act aggressively against me or oppress me. Mighty is Your protector, exalted is Your praise, and there is no deity worthy of worship except You.
Urdu Translation
”اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب، اور عرش عظیم کے رب، فلاں بن فلاں اور تیری مخلوق میں سے اس کے لشکروں کے مقابلے میں میرا پڑوسی (مدد گار) بن جا، کہ کہیں ان میں سے کوئی شخص مجھ پر ظلم یا سرکشی کرے، تیرا پناہ یافتہ طاقتور ہے، تیری تعریف شان والی ہے اور تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔“[صحيح، الادب المفرد للبخاري: 707]یہ روایت موقوف ہے۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 142]
