Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَحْمَدَ ثَنَا جَدِّي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ ثَنَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ الْكُوفِيِّ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهَا أَصَابَهَا حُمْرَةٌ فِي وَجْهِهَا فَدَخَلَتْ عَلَيْهَا عَجُوزٌ فَرَقَتْهَا فِي خَيْطٍ فَعَلَّقَتْهُ عَلَيْهَا فَدَخَلَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَرَآهُ عَلَيْهَا فَقَالَ مَا هَذَا؟ فَقَالَتْ اسْتَرْقَيْتُ مِنَ الْحُمْرَةِ فَمَدَّ يَدَهُ فَقَطَعَهَا ثُمَّ قَالَ إِنَّ آلَ عَبْدِ اللَّهِ لَأَغْنِيَاءُ عَنِ الشِّرْكِ قَالَتْ ثُمَّ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ حَدَّثَنَا «إِنَّ الرُّقَى وَالتَّمَائِمَ وَالتَّوْلِيَةَ شِرْكٌ» قَالَ فَقُلْتُ مَا التَّوْلِيَةُ؟ قَالَ «التَّوْلِيَةُ هُوَ الَّذِي يُهَيِّجُ الرِّجَالَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
English Translation
Hadrat Zaynab, the wife of Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with them both), narrated: She had redness on her face, and an old woman came and performed a spell on a thread and hung it on her. Ibn Mas'ud came in and saw it on her and said: "What is this?" She said: "I had ruqyah done for the redness." He pulled it off and cut it, then said: "The family of Abdullah is in no need of polytheism (shirk)." Then he said: Indeed, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) told us: "Verily, spells, talismans, and love-charms are polytheism (shirk)." She asked: "What is tiwalah (love-charm)?" He said: "It is that which excites men (towards women)."
Urdu Translation
حضرت زینب، حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی اہلیہ سے روایت ہے کہ ان کے چہرے پر سرخی (جلدی بیماری) نکلی تو ایک بڑھیا آئی اور دھاگے پر منتر پھونک کر ان پر لٹکا دیا۔ ابن مسعود آئے اور اسے ان پر دیکھا تو فرمایا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے سرخی کا دم کروایا ہے۔ انہوں نے ہاتھ بڑھایا اور اسے توڑ دیا، پھر فرمایا: بے شک آلِ عبداللہ شرک سے بے نیاز ہیں۔ پھر فرمایا: بے شک رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: "بے شک جھاڑ پھونک، تعویذات اور تولہ (محبت کا جادو) شرک ہے۔" انہوں نے پوچھا: تولہ کیا ہے؟ فرمایا: "وہ جو مردوں کو (عورتوں کی طرف) اکساتا ہے۔"
