Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ يَعْلَى بْنَ حَكِيمٍ يُحَدِّثُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لِمَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ «وَيْحَكَ لَعَلَّكَ قَبَّلْتَ أَوْ لَمَسْتَ أَوْ غَمَزْتَ أَوْ نَظَرْتَ» قَالَ لَا قَالَ «أَفَعَلْتَهَا؟» قَالَ نَعَمْ فَعِنْدَ ذَلِكَ أَمَرَ بِرَجْمِهِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَقَدْ رَوَاهُ الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ عَنْ عِكْرِمَةَ بِزِيَادَاتِ أَلْفَاظٍذا في البخاري
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said to Ma'iz ibn Malik: "Woe to you! Perhaps you only kissed, or touched, or caressed, or looked?" He said: "No." He stated: "Did you do it?" He said: "Yes." So thereupon he ordered that he be stoned.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ماعز بن مالک سے فرمایا: "تیرا بھلا ہو! شاید تو نے صرف بوسہ لیا ہو، یا چھوا ہو، یا دبایا ہو، یا دیکھا ہو؟" اس نے عرض کیا: "نہیں۔" ارشاد فرمایا: "کیا تو نے وہ فعل کیا؟" اس نے عرض کیا: "جی ہاں۔" تو اس پر آپ نے اسے رجم کرنے کا حکم دیا۔
