Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقُطَيْعِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يِسَافٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ أَلَا إِنَّمَا هُوَ أَرْبَعٌ فَمَا أَنَا الْيَوْمَ بِأَشْيَخَ مِنْ يَوْمِ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ «لَا تُشْرِكُوا بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا تَسْرِقُوا وَلَا تَزْنُوا»
English Translation
Hadrat Salamah ibn Qays al-Ashja'i (may Allah be well pleased with him) narrated: "Indeed there are only four (commandments), and I am no older today than the day I heard them from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say during the Farewell Pilgrimage: 'Do not associate anything with Allah, do not kill a soul that Allah has made forbidden except by right, do not commit adultery, and do not steal.'"
Urdu Translation
حضرت سلمہ بن قیس اشجعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "بس چار باتیں ہیں اور میں آج اس دن سے زیادہ بوڑھا نہیں ہوں جب میں نے انہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حجۃ الوداع میں ارشاد فرماتے ہوئے سنا: 'اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، اور اس جان کو قتل نہ کرو جسے اللہ نے حرام کیا ہے سوائے حق کے، اور زنا نہ کرو، اور چوری نہ کرو۔'"
