Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْقَارِئُ قَالَا ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ ثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ السَّكُونِيُّ قَالَ سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ أُدَىٍّ يَقُولُ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «أَلَا إِنَّهُ لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا مِثْلُ الذُّبَابِ تَمُورُ فِي جَوِّهَا فَاللَّهَ اللَّهَ فِي إِخْوَانِكُمْ مِنْ أَهْلِ الْقُبُورِ فَإِنَّ أَعْمَالَكُمْ تُعْرَضُ عَلَيْهِمْ»
English Translation
Hadrat al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with them both) narrated that he said while upon the pulpit: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: "Indeed, nothing remains of the world except the likes of a fly buzzing in its atmosphere. So fear Allah, fear Allah regarding your brothers from the people of the graves, for indeed your deeds are presented to them."
Urdu Translation
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ وہ منبر پر فرما رہے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: «خبردار! دنیا میں اتنا ہی باقی ہے جتنا ایک مکھی اپنی فضا میں اڑتی ہے۔ تو اللہ سے ڈرو، اللہ سے ڈرو اپنے اہلِ قبور بھائیوں کے بارے میں، کیونکہ تمہارے اعمال ان پر پیش کیے جاتے ہیں۔»
