Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْحَنْظَلِيُّ بِقَنْطَرَةِ بَرَدَانَ ثَنَا أَبُو قِلَابَةَ الرَّقَاشِيُّ ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يُحِبُّ الْعُطَاسَ وَيَكْرَهُ التَّثَاؤُبَ فَإِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ فَحَقَّ عَلَى كُلِّ مَنْ سَمِعَ أَنْ يُشَمِّتَهُ يَقُولُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ وَالتَّثَاؤُبُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا تَثَاءَبَ فَقَالَ هَاهَا يَضْحَكُ مِنْهُ الشَّيْطَانُ
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, Allah the Exalted loves sneezing and dislikes yawning. When one of you sneezes and says 'al-Hamdu Lillah,' it is obligatory upon everyone who hears him to say 'Yarhamuk Allah' (May Allah have mercy on you). As for yawning, it is from Shaytan. When one of you yawns, let him suppress it as much as he can, for when one of you yawns and says 'Ha ha,' Shaytan laughs at him."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند فرماتا ہے۔ جب تم میں سے کوئی چھینکے اور 'الحمد للہ' کہے تو ہر سننے والے پر واجب ہے کہ 'یرحمک اللہ' کہے۔ اور جمائی شیطان کی طرف سے ہے، جب تم میں سے کوئی جمائی لے تو جتنا ہو سکے اسے روکے کیونکہ جب تم میں سے کوئی جمائی لے کر 'ہا ہا' کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔"
