Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ الْعَدْلُ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ أَنْبَأَ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَنْبَأَ أَبُو مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ وُلِدَتْ لَهُ أُنْثَى فَلَمْ يَئِدْهَا وَلَمْ يَنْهَهَا وَلَمْ يُؤْثِرْ وَلَدَهُ يَعْنِي الذَّكَرَ عَلَيْهَا أَدْخَلَهُ اللَّهُ بِهَا الْجَنَّةَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever has a daughter born to him and he does not bury her alive, nor humiliate her, nor prefer his son over her, Allah shall admit him to Paradise because of her." This hadith has a sound chain of transmission, though they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس کے ہاں بیٹی پیدا ہو اور وہ اسے زندہ دفن نہ کرے، نہ اسے ذلیل کرے، اور نہ اپنے بیٹے کو اس پر ترجیح دے تو اللہ تعالیٰ اسے اس بیٹی کی وجہ سے جنت میں داخل فرمائے گا۔" یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
