Arabic (Original)
حَدَّثَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَجَلِيُّ ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ ثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَى امْرَأَةٍ لَا تَشْكَرُ لِزَوْجِهَا وَهِيَ لَا تَسْتَغْنِي عَنْ زَوْجِهَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ إِنْ حَفِظَهُ الْعَبَّاسُ فَإِنِّي سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ يَقُولُ الْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِيثِ شُعْبَةَ
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "Allah does not look at a woman who is not grateful to her husband while she cannot do without her husband." This hadith is sound on the criterion of the two Shaykhs [al-Bukhari and Muslim] if al-Abbas preserved it correctly.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ تعالیٰ اس عورت کی طرف نظرِ رحمت نہیں فرماتا جو اپنے شوہر کی شکرگزار نہیں ہے جبکہ وہ اپنے شوہر سے بے نیاز نہیں ہوسکتی۔" یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے بشرطیکہ عباس نے اسے صحیح محفوظ رکھا ہو۔
