Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا تَحِلُّ الْهِجْرَةُ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ فَإِنِ الْتَقَيَا فَسَلَّمَ أَحَدُهُمَا عَلَى الْآخَرِ فَرَدَّ عَلَيْهِ الْآخَرُ السَّلَامَ اشْتَرَكَا فِي الْأَجْرِ وَإِنْ أَبَى الْآخَرُ أَنْ يَرُدَّ السَّلَامَ بَرِئَ هَذَا مِنَ الْإِثْمِ وَبَاءَ بِهِ الْآخَرُ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَإِنْ مَاتَا وَهُمَا مُتَهَاجِرَانِ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي الْجَنَّةِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "It is not permissible to boycott (a fellow Muslim) for more than three days. If they meet and one of them greets the other with peace and the other returns the greeting, they shall both share in the reward. And if one greets but the other does not return the greeting, the one who did not return it shall bear the sin, while the one who greeted shall be free of the boycott."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ محبوب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین دن سے زیادہ قطع تعلق جائز نہیں۔ اگر دونوں ملیں اور ایک دوسرے کو سلام کرے اور دوسرا جواب دے تو دونوں ثواب میں شریک ہوں گے۔ اور اگر ایک سلام کرے لیکن دوسرا جواب نہ دے تو جواب نہ دینے والے پر گناہ ہوگا اور سلام کرنے والا قطع تعلق سے بری ہو جائے گا۔
