Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزَّاهِدُ الْأَصْبَهَانِيُّ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْقَاضِي ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ وَأَبُو حُذَيْفَةَ قَالَا ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ حَمْرَاءَ فِي نَحْوٍ مِنْ أَرْبَعِينَ رَجُلًا فَقَالَ «إِنَّهُ مَفْتُوحٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ مَنْصُورُونَ مُصِيبُونَ فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ فَلْيَتَّقِ اللَّهَ وَلْيَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَلْيَنْهَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَلْيَصِلْ رَحِمَهُ وَمَثَلُ الَّذِي يُعِينُ قَوْمَهُ عَلَى غَيْرِ الْحَقِّ كَمَثَلِ الْبَعِيرِ يَتَرَدَّى فَهُوَ يَمُدُّ بِذَنَبِهِ»
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated: I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while he was in a red leather tent among about forty men. He stated: "Indeed, victory shall be granted to you and you shall be aided and shall gain spoils. Whoever among you reaches that time, let him fear Allah, let him enjoin good and forbid evil, and let him maintain family ties. And the likeness of the one who helps his people in wrongdoing is like a camel that falls into a well — it extends its tail (seeking help but to no avail)."
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جب آپ سرخ چمڑے کے ایک خیمے میں تقریباً چالیس آدمیوں کے درمیان تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک تمہارے لیے فتح ہوگی اور تم مدد پاؤ گے اور مال غنیمت حاصل کرو گے۔ تم میں سے جو اس وقت کو پائے وہ اللہ سے ڈرے اور نیکی کا حکم دے اور برائی سے روکے اور رشتے جوڑے۔ اور جو اپنی قوم کی ناحق مدد کرے اس کی مثال اس اونٹ کی طرح ہے جو کنویں میں گر جائے اور اپنی دم سے (بچنے کی کوشش) کر رہا ہو۔
