Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبُو هِشَامٍ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِيهِ عَقِيلٍ عَنْ وَهْبٍ قَالَ هَذَا مَا سَأَلْتُ عَنْهُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيَّ وَأَخْبَرَنِي أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ «أَوْكِئُوا الْأَسْقِيَةَ وَغَلِّقُوا الْأَبْوَابَ إِذَا رَقَدْتُمْ بِاللَّيْلِ وَخَمِّرُوا الشَّرَابَ وَالطَّعَامَ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي فَإِنْ لَمْ يَجِدِ الْبَابَ مُغْلَقًا دَخَلَهُ وَإِنْ لَمْ يَجِدِ السَّقْيَ مُوكَئًا شَرِبَ مِنْهُ وَإِنْ وَجَدَ الْبَابَ مُغْلَقًا وَالسِّقَاءَ مُوكَئًا لَمْ يَحِلَ وِكَاءً وَلَمْ يَفْتَحْ بَابًا مُغْلَقًا وَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ لِإنَائِهِ مَا يُخَمِّرُهُ بِهِ فَلْيَعْرُضْ عَلَيْهِ عُودًا» صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُصحيح
English Translation
Hadrat Jabir ibn Abdullah al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to state: "Tie the mouths of water-skins, close the doors when you retire to sleep at night, cover your drinks and food; for indeed Satan comes, and if he does not find the door closed, he enters through it, and if he does not find the water-skin tied, he drinks from it. But if he finds the door closed and the water-skin tied, he neither unties the knot nor opens a closed door. And if any of you does not find anything to cover his vessel with, let him place a stick across it."
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے: مشکیزوں کے منہ باندھ دو، رات کو سوتے وقت دروازے بند کر دو، کھانے پینے کی چیزوں کو ڈھانک دو کیونکہ شیطان آتا ہے اگر اسے دروازہ کھلا ملے تو داخل ہو جاتا ہے اور اگر مشکیزے کا منہ کھلا ملے تو اس سے پی لیتا ہے۔ لیکن اگر اسے دروازہ بند اور مشکیزے کا منہ بندھا ملے تو نہ وہ گرہ کھولتا ہے اور نہ بند دروازہ کھولتا ہے۔ اور اگر تم میں سے کسی کو اپنے برتن کو ڈھانکنے کے لیے کوئی چیز نہ ملے تو اس پر ایک لکڑی رکھ دے۔
