Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِيمٍ الْقَنْطَرِيُّ ثَنَا أَبُو قِلَابَةَ ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَنْبَأَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «لَا يَمْسَحُ أَحَدُكُمْ يَدَهُ بِالْمِنْدِيلِ حَتَّى يَلْعَقَ يَدَهُ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَدْرِي فِي أَيِّ طَعَامِهِ يُبَارَكُ لَهُ وَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَرْصُدُ لِلنَّاسِ أَوِ الْإِنْسَانِ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى عِنْدَ طَعَامِهِ»
English Translation
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'None of you should wipe his hand with a napkin until he licks his hand, for indeed a person does not know in which part of his food the blessing lies. And indeed Satan lies in wait for people at their food; so when one of you drops a morsel, he should wipe off whatever is on it and eat it, and not leave it for Satan.'
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ رومال سے نہ پونچھے جب تک اپنا ہاتھ نہ چاٹ لے، کیونکہ آدمی نہیں جانتا کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں برکت ہے۔ اور بے شک شیطان لوگوں کے کھانے پر گھات لگائے بیٹھا ہوتا ہے؛ جب تم میں سے کوئی لقمہ گرا دے تو اس پر جو کچھ لگا ہو اسے صاف کرے اور کھا لے اور اسے شیطان کے لیے نہ چھوڑے۔'
