Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَبَّانِيُّ ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ «كَانَتْ تَأْتِي عَلَيْنَا أَرْبَعُونَ لَيْلَةً وَمَا يُوقَدُ فِي بَيْتِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ مِصْبَاحٌ وَلَا غَيْرُهُ» قَالَ قُلْنَا أَيْ أُمَّاهْ فَبِمَ كُنْتُمْ تَعِيشُونَ؟ قَالَتْ «بِالْأَسْوَدَيْنِ التَّمْرِ وَالْمَاءِ»
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: 'Forty nights would pass upon us and no lamp or anything else would be lit in the house of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).' We asked: 'O Mother, what did you live on?' She said: 'The two black things — dates and water.'
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: 'ہم پر چالیس راتیں گزر جاتیں اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے گھر میں نہ چراغ جلایا جاتا نہ کوئی اور چیز۔' ہم نے عرض کیا: اماں جان! آپ کا گزارہ کس چیز سے ہوتا تھا؟ فرمایا: 'دو سیاہ چیزوں سے — کھجوریں اور پانی۔'
