Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْعَبْدِيُّ أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ حَضَرْنَا مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ جَنَازَةَ مَيْمُونَةَ بِسَرِفٍ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ «هَذِهِ مَيْمُونَةُ إِذَا رَفَعْتُمْ نَعْشَهَا فَلَا تُزَعْزِعُوهَا وَلَا تُزَلْزِلُوهَا فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ عِنْدَهُ تِسْعُ نِسْوَةٍ كَانَ يَقْسِمُ لِثَمَانٍ وَوَاحِدَةٌ لَمْ يَكُنْ يَقْسِمُ لَهَا» قَالَ عَطَاءٌ «هِيَ صَفِيَّةُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
English Translation
Ata narrated: "We attended the funeral of Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her) at Sarif with Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both). He said: 'This is Maymunah. When you lift her bier, do not jostle it or shake it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) had nine wives, and he would allot turns among eight of them, while one of them did not have an allotted turn.'" Ata said: "She was Safiyyah." This hadith is authentic according to the conditions of al-Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
عطاء نے بیان کیا: "ہم حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ اُمّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے جنازے میں سَرِف میں شریک ہوئے۔ انہوں نے فرمایا: یہ میمونہ ہیں۔ جب تم ان کی چارپائی اٹھاؤ تو اسے ہلاؤ اور جھٹکے نہ دو۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نو بیویاں تھیں، آپ آٹھ کے لیے باری مقرر فرماتے تھے اور ایک کے لیے باری نہ تھی۔" عطاء نے کہا: وہ صفیہ تھیں۔ یہ حدیث بخاری اور مسلم دونوں کی شرط پر صحیح ہے۔
