Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ السَّعْدِيُّ أَنْبَأَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَرِقَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ ذَاتَ لَيْلَةٍ فَقَالَ «لَيْتَ رَجُلًا يَحْرُسُنِي مِنْ أَصْحَابِي اللَّيْلَةَ» قَالَتْ فَسَمِعْنَا صَوْتَ السِّلَاحِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ هَذَا؟» فَقَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ جِئْتُ أَحْرُسُكَ قَالَتْ عَائِشَةُ فَنَامَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ حَتَّى سَمِعْتُ غَطِيطَهُ
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) could not sleep one night, and he stated: Would that a righteous man from my Companions guard me tonight! Then we heard the sound of weapons, and the Beloved Messenger of Allah stated: Who is this? He said: Sa'd ibn Abi Waqqas. The Beloved Messenger of Allah stated: What brings you? He said: I feared for the Beloved Messenger of Allah, so I came to guard him. Then the Beloved Messenger of Allah supplicated for him and slept.'
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: 'حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک رات سو نہ سکے اور ارشاد فرمایا: کاش میرے صحابہ میں سے کوئی نیک شخص آج رات میری حفاظت کرے! پھر ہم نے ہتھیاروں کی آواز سنی۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کون ہے؟ عرض کیا: سعد بن ابی وقاص۔ آپ نے فرمایا: کس لیے آئے ہو؟ عرض کیا: مجھے رسول اللہ کی فکر ہوئی تو آپ کی حفاظت کے لیے آ گیا۔ پھر حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لیے دعا فرمائی اور سو گئے۔'
