Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُقْبَةَ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ ثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ لِحَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ «إِنَّ رَوْحَ الْقُدُسِ مَعَكَ مَا هَاجَيْتَهُمْ»
English Translation
Hadrat al-Bara ibn Azib (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to Hadrat Hassan ibn Thabit (may Allah be well pleased with him): 'Indeed the Holy Spirit (Jibril) will continue to support you as long as you defend Allah and His Messenger.'
Urdu Translation
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا: 'بے شک روح القدس (جبریل) تمہاری مدد کرتا رہے گا جب تک تم اللہ اور اس کے رسول کا دفاع کرتے رہو گے۔'
