Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْعَقَبِيُّ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثنا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ثنا سُفْيَانُ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ وَغَيْرِهِ عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ لِلنُّقَبَاءِ مِنَ الْأَنْصَارِ «تُؤْوُونِي وَتَمْنَعُونِي؟» قَالُوا نَعَمْ فَمَا لَنَا؟ قَالَ «الْجَنَّةُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ سكت عنه الذهبي في التلخيص
English Translation
Narrated from Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to the Nuqaba (chieftains) of the Ansar: 'Will you shelter me and protect me?' They said: Yes. So what is for us? He stated: 'Paradise.' This hadith is sound according to the criteria of Muslim.
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے نقباء (سرداروں) سے فرمایا: کیا تم مجھے پناہ دو گے اور میری حفاظت کرو گے؟ انہوں نے عرض کیا: ہاں۔ تو ہمارے لیے کیا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: جنت۔ یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔
