Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ الْعَدْلُ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَيَّاشٍ الْقِتْبَانِيِّ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ وَجَدَ سَعَةً لِأَنْ يُضَحِّيَ فَلَمْ يُضَحِّ فَلَا يَحْضُرْ مُصَلَّانَا» ابن عياش ضعفه أبو داود
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever has the means to offer a sacrifice but does not do so, let him not come near our prayer place.' However, Ibn 'Ayyash was weakened by Abu Dawud.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جسے وسعت ہو کہ قربانی کرے لیکن قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔' تاہم ابن عیّاش کو ابو داؤد نے ضعیف کہا ہے۔
