Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ وَأَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ قَالَا ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْعَبْدِيُّ أَنْبَأَ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ سُورَةُ الْأَنْعَامِ سَبَّحَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ ثُمَّ قَالَ «لَقَدْ شَيَّعَ هَذِهِ السُّورَةَ مِنَ الْمَلَائِكَةِ مَا سَدَّ الْأُفُقَ»
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: When Surah al-An'am was revealed, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) glorified Allah (said SubhanAllah) and then stated: Such a multitude of angels escorted this surah that they filled the horizon. This is an authentic hadith in its chain of narration, though they (Bukhari and Muslim) did not record it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب سورۃ الانعام نازل ہوئی تو حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سبحان اللہ فرمایا، پھر ارشاد فرمایا: اس سورت کو فرشتوں کی اتنی بڑی تعداد نے مشایعت کی کہ انہوں نے افق کو بھر دیا۔ یہ حدیث اسناد میں صحیح ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
