Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مِهْرَانَ ثنا أَبِي ثنا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ ثنا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي حُيَيٌّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ «إِنَّ فِي الْجَنَّةِ غُرَفًا يُرَى ظَاهِرُهَا مِنْ بَاطِنِهَا وَبَاطِنُهَا مِنْ ظَاهِرِهَا» فَقَالَ أَبُو مَالِكٍ الْأَشْعَرِيُّ لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ «لِمَنْ أَطَابَ الْكَلَامَ وَأَطْعَمَ الطَّعَامَ وَبَاتَ قَائِمًا وَالنَّاسُ نِيَامٌ»
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: 'Indeed in Paradise there are chambers whose exterior can be seen from the interior and whose interior can be seen from the exterior.' Hadrat Abu Malik al-Ash'ari submitted: For whom are they, O Messenger of Allah? He stated: 'For the one who speaks good words, feeds the hungry, and stands in prayer at night while people are asleep.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'بے شک جنت میں ایسے بالاخانے ہیں جن کا باہر اندر سے نظر آتا ہے اور اندر باہر سے۔' حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: یہ کس کے لیے ہیں یا رسول اللہ؟ ارشاد فرمایا: 'اس کے لیے جو اچھی بات کرے، کھانا کھلائے اور رات کو نماز میں کھڑا ہو جبکہ لوگ سوئے ہوں۔'
