Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ الشَّيْبَانِيُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ الْغِفَارِيُّ ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ثنا إِسْرَائِيلُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ شَهِدْتُ عَلِيًّا يَوْمَ النَّهْرَوَانِ طَلَبَ الْمُخَدَّجِ فَلَمْ يَقْدِرْ عَلَيْهِ فَجَعَلَ جَبِينُهُ يَعْرَقُ وَأَخَذَهُ الْكَرْبُ ثُمَّ إِنَّهُ قَدَرَ عَلَيْهِ فَخَرَّ سَاجِدًا فَقَالَ «وَاللَّهِ مَا كَذَبْتَ وَلَا كُذِّبْتَ»
English Translation
Malik ibn al-Harith narrated: I witnessed Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) on the day of Nahrawan. He searched for the Mukhdaj (the deformed one) but could not find him. His forehead began to sweat and distress overtook him. Then he found him and fell prostrate in gratitude. He said: 'By Allah, I have not lied nor have I been told a lie.'
Urdu Translation
مالک بن حارث سے روایت ہے: میں نہروان کے دن حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے ساتھ تھا۔ آپ نے مخدج (معذور بازو والے) کو تلاش کیا مگر نہ پایا۔ آپ کی پیشانی پر پسینہ آنے لگا اور تکلیف محسوس ہوئی۔ پھر جب وہ مل گیا تو سجدے میں گر گئے اور فرمایا: اللہ کی قسم! نہ میں نے جھوٹ بولا اور نہ مجھے جھوٹ بتایا گیا۔
