Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلَّابُ بِهَمْدَانَ ثنا هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ الرَّقِّيُّ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَرَادَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ أَنْ يَسْتَعْمِلَ مَسْرُوقًا فَقَالَ لَهُ عُمَارَةُ بْنُ عُقْبَةَ أَتَسْتَعْمِلُ رَجُلًا مِنْ بَقَايَا قَتَلَةِ عُثْمَانَ؟ فَقَالَ لَهُ مَسْرُوقٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ وَكَانَ فِي أَنْفُسِنَا مَوْثُوقَ الْحَدِيثِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ لَمَّا أَرَادَ قَتْلَ أَبِيهِ قَالَ مَنْ لِلصِّبْيَةِ؟ قَالَ «النَّارُ قَدْ رَضِيتُ لَكَ مَا رَضِيَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ»
English Translation
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ordered me to sell two brothers from the captives. I sold them, then I came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and informed him of their sale. He stated: 'Did you separate them?' I said: 'Yes.' He stated: 'Take them back and sell them together, and do not separate them.' This hadith is authentic according to the conditions of the two Shaykhs, though they did not record it.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ قیدیوں میں سے دو بھائیوں کو بیچوں۔ میں نے انہیں بیچ دیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان کی بیع کی خبر دی۔ آپ نے فرمایا: کیا تم نے انہیں الگ الگ کیا؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ فرمایا: انہیں واپس لو اور انہیں ایک ساتھ بیچو، اور ان کے درمیان جدائی مت ڈالو۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
