Arabic (Original)
أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ ثنا جَدِّي ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ أَنْبَأَ مَعْمَرٌ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَقِفُ الْمَوْقِفَ أُرِيدُ وَجْهَ اللَّهِ وَأُرِيدُ أَنْ يُرَىَ مَوْطِنِي فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ شَيْئًا حَتَّى نَزَلَتْ {فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا} [الكهف 110] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» على شرط البخاري ومسلم
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with him) submitted: 'O Messenger of Allah, inform me about jihad and military expeditions.' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'O Abdullah ibn Amr, if you fight with patience and seeking reward from Allah, Allah will resurrect you patient and seeking reward. And if you fight showing off and seeking abundance, Allah will resurrect you showing off and seeking abundance. O Abdullah ibn Amr, in whatever state you fight or are killed, Allah will resurrect you in that state.' This hadith has a sound chain of narration, though they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے جہاد اور غزوہ کے بارے میں بتائیں۔ سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے عبداللہ بن عمرو! اگر تم صبر اور طلبِ ثواب کے ساتھ لڑو گے تو اللہ تعالیٰ تمہیں صبر اور طلبِ ثواب کی حالت میں اٹھائے گا، اور اگر تم ریاکاری اور کثرت طلبی کے ساتھ لڑو گے تو اللہ تعالیٰ تمہیں ریاکاری اور کثرت طلبی کی حالت میں اٹھائے گا۔ اے عبداللہ بن عمرو! تم جس حالت میں بھی لڑو یا قتل ہو، اللہ تعالیٰ تمہیں اسی حالت میں اٹھائے گا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن بخاری و مسلم نے اسے نقل نہیں کیا۔
