Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ الْبَلْخِيُّ ثنا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثنا بَشِيرُ بْنُ مُهَاجِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَتَعَلَّمَهُ وَعَمِلَ بِهِ أُلْبِسَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تَاجًا مِنْ نُورٍ ضَوْءُهُ مِثْلُ ضَوْءِ الشَّمْسِ وَيُكْسَى وَالِدَيْهِ حُلَّتَانِ لَا يَقُومُ بِهِمَا الدُّنْيَا فَيَقُولَانِ بِمَا كُسِينَا؟ فَيُقَالُ بِأَخْذِ وَلَدِكُمَا الْقُرْآنَ «»
English Translation
Hadrat Buraydah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever recites the Quran, learns it, and acts upon it, on the Day of Resurrection he will be crowned with a crown of light whose radiance is like the radiance of the sun, and his parents will be clothed with two garments that the entire world could not match. They will ask: For what have we been clothed? It will be said: For your child's learning of the Quran."
Urdu Translation
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے قرآن پڑھا، سیکھا اور اس پر عمل کیا، قیامت کے دن اسے نور کا تاج پہنایا جائے گا جس کی چمک سورج کی چمک جیسی ہوگی، اور اس کے والدین کو دو جوڑے پہنائے جائیں گے جن کی قیمت ساری دنیا نہیں چکا سکتی۔ وہ پوچھیں گے: ہمیں کس وجہ سے پہنایا گیا؟ کہا جائے گا: تمہاری اولاد کے قرآن سیکھنے کی وجہ سے۔"
