Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَنْبَأَ الْأَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى كَتَبَ كِتَابًا قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِأَلْفَيْ عَامٍ وَأَنْزَلَ مِنْهُ آيَتَيْنِ خَتَمَ بِهِمَا سُورَةَ الْبَقَرَةِ وَلَا تُقْرَآنِ فِي دَارٍ فَيَقْرَبُهَا الشَّيْطَانُ ثَلَاثَ لَيَالٍ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
English Translation
Hadrat Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "Indeed Allah Blessed and Most High wrote a book two thousand years before He created the heavens and the earth, and He revealed from it two verses with which He concluded Surah al-Baqarah. They are not recited in a house for three nights except that the devil does not come near it."
Urdu Translation
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی اور اس میں سے دو آیتیں نازل فرمائیں جن سے سورۃ البقرہ ختم کی۔ یہ کسی گھر میں تین رات پڑھی جائیں تو شیطان اس کے قریب نہیں آتا۔"
