Arabic (Original)
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ثنا خَلَّادُ بْنُ يَزِيدَ الْجُعْفِيُّ ثنا شَرِيكٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَدْعُو «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِيشَةً نَقِيَّةً وَمِيتَةً سَوِيَّةً وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزٍ وَلَا فَاضِحٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would supplicate: 'O Allah, I ask You for a pure life, a proper death, and a return that is neither disgraceful nor humiliating.' This hadith has a sound chain of narration, though they did not record it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں تجھ سے پاکیزہ زندگی، اچھی موت، اور ایسی واپسی مانگتا ہوں جو نہ رسوا کرنے والی ہو نہ ذلیل کرنے والی۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
