Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَلِيمٍ الْمَرْوَزِيُّ ثنا أَبُو الْمُوَجَّهِ ثنا عَبْدَانُ ثنا عَبْدُ اللَّهِ أَنْبَأَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ الْغَسَّانِيُّ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «الْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا وَتَمَنَّى عَلَى اللَّهِ»
English Translation
Hadrat Shaddad ibn Aws (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The wise one is he who holds himself accountable and works for what comes after death, and the incapable one is he who follows his desires and then entertains hopes in Allah.'
Urdu Translation
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور موت کے بعد کے لیے عمل کرے، اور عاجز وہ ہے جو اپنے نفس کو خواہشات کے پیچھے لگائے اور اللہ سے امیدیں باندھے۔'
