Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ثنا الْحَسَنُ بْنُ م��كْرَمٍ ثنا عُثْمَانُ بْنُ عَمْرٍو ثنا شُعْبَةُ وَأَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِي أَبِي ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْمَدَنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عُمَارَةَ بْنَ خُزَيْمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍ أَنَّ رَجُلًا ضَرِيرًا أَتَى النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ تَعَالَى أَنْ يُعَافِيَنِي قَالَ «إِنْ شِئْتَ أَخَّرْتُ ذَلِكَ وَإِنْ شِئْتَ دَعَوْتُ» قَالَ فَادْعُهُ قَالَ فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فَيُحْسِنَ الْوُضُوءَ وَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَيَدْعُو بِهَذَا الدُّعَاءِ اللَّهُمَّ أَسْأَلُكَ وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّكَ مُحَمَّدٍ ﷺ نَبِيِّ الرَّحْمَةِ يَا مُحَمَّدُ إِنِّي أَتَوَجَّهُ بِكَ إِلَى رَبِّكَ فِي حَاجَتِي هَذِهِ فَتَقْضِيهَا لِي اللَّهُمَّ شَفِّعْهُ فِيَّ وَشَفِّعْنِي فِيهِ
English Translation
Hadrat Uthman ibn Hunayf (may Allah be well pleased with him) narrated that a blind man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "Pray to Allah the Exalted to restore my health." He stated: "If you wish, I will delay that, and if you wish, I will supplicate." He said: "Then supplicate." So he commanded him to perform ablution well, pray two units of prayer, and supplicate with this du'a: "O Allah, I ask You and turn to You through Your Prophet Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), the Prophet of Mercy. O Muhammad, I turn through you to your Lord for this need of mine, that it be fulfilled for me. O Allah, accept his intercession for me and accept my intercession for him."
Urdu Translation
حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نابینا شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: اللہ تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ مجھے عافیت دے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اگر تم چاہو تو میں اسے مؤخر کر دوں اور اگر تم چاہو تو دعا کروں۔ اس نے کہا: دعا فرمائیں۔ پس آپ نے اسے حکم دیا کہ اچھی طرح وضو کرے، دو رکعت نماز پڑھے اور یہ دعا مانگے: اے اللہ! میں تجھ سے مانگتا ہوں اور تیرے نبی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، نبی رحمت کے وسیلے سے تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں۔ اے محمد! میں آپ کے وسیلے سے اپنے رب کی طرف اپنی اس حاجت کے لیے متوجہ ہوتا ہوں کہ وہ پوری ہو جائے۔ اے اللہ! ان کی شفاعت میرے حق میں قبول فرما اور میری دعا ان کے حق میں قبول فرما۔
