Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ السَّكُونِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ ﷺ إِنَّ شَرَائِعَ الْإِسْلَامِ قَدْ كَثُرَتْ عَلَيَّ فَأَنْبِئْنِي بِشَيْءٍ أَتَشَبَّثُ بِهِ فَقَالَ «لَا يَزَالُ لِسَانُكَ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Busr (may Allah be well pleased with him) narrated that a Bedouin said to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): 'The laws of Islam have become numerous for me, so inform me of something I can hold fast to.' He stated: 'Let your tongue always remain moist with the remembrance of Allah.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: اسلام کے احکام مجھ پر بہت زیادہ ہو گئے ہیں، مجھے کوئی ایسی بات بتائیں جسے میں مضبوطی سے پکڑ لوں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہاری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہے۔
