Arabic (Original)
حَدَّثَنَاهُ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «إِنَّ عَلَى كُلِّ ذِرْوَةِ بَعِيرٍ شَيْطَانًا فَامْتَهِنُوهُنَّ بِالرُّكُوبِ فَإِنَّمَا يَحْمِلُ اللَّهُ ﷻ» سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «إِنَّ عَلَى كُلِّ ذِرْوَةِ بَعِيرٍ شَيْطَانًا فَامْتَهِنُوهُنَّ بِالرُّكُوبِ فَإِنَّمَا يَحْمِلُ اللَّهُ ﷻ»
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Indeed, upon the hump of every camel sits a devil, so mount them and use them for riding, for indeed it is Allah, Exalted and Majestic, Who carries.'
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: میں نے سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: بے شک ہر اونٹ کی کوہان پر ایک شیطان ہوتا ہے، پس انہیں سواری کے لیے استعمال کرو، کیونکہ اٹھانے والا اللہ عزوجل ہے۔
