Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مُحَمَّدٍ ثنا مُسَدَّدٌ ثنا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «لَا يَزَالُ الدِّينُ ظَاهِرًا مَا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ لِأَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى يُؤَخِّرُونَ»
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'The religion will remain manifest as long as people hasten to break the fast, because the Jews and Christians delay it.'
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبئ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ نے ارشاد فرمایا: دین غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کریں گے، کیونکہ یہود و نصاریٰ تاخیر کرتے ہیں۔
