Arabic (Original)
ان العبد ليموت أبواه أو أحدهما وأنه لعاق فلا يزال يدعو لهما و يستغفر لهما حتى يكتب عند الله بارا
English Translation
"A servant's parents or one of them may die while he was disobedient to them, yet he continues to supplicate and seek forgiveness for them until he is recorded with Allah as dutiful."
Urdu Translation
”بندے کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک فوت ہو جاتا ہے اور وہ ان کا نافرمان ہوتا ہے، پھر وہ ان کے لیے دعا و استغفار کرتا رہتا ہے تو اللہ کے ہاں حسن سلوک کرنے والا فرمانبردار لکھ دیا جاتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 854]
