Arabic (Original)
ويسمعون؟ قال ويسمعون ولكن لا يستطيعون أن يجيبوا
English Translation
"(Abu Razin asked: 'O Messenger of Allah,) do they hear?' He said: 'They hear, but they are unable to respond.'"
Urdu Translation
”(رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ابورزین کے دریافت کرنے پر اسے اہل قبور کے قریت سے گزرتے وقت پڑھنے کے لیے یہ دعا سکھائی«السلام عليكم يا اهل القبور»اے اہل قبور! تم پر سلام ہو، تو اس نے کہا: اے اللہ کے رسول!) کیا وہ سنتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: وہ سنتے ہیں لیکن جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے۔““[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 758]
