Arabic (Original)
سياتيكم ركيب مبغضون، فاذا جاء وكم فرحبوا بهم، وخلوا بينهم و بين ما يبتغون فان عدلوا فلا نفسكم، وان ظلموا فعليهم، و ارضوهم فان تمام زكاتكم رضاهم وليدعوا لكم
English Translation
Riders (zakah collectors) whom you dislike will come to you. When they come, welcome them and let them collect what they seek. If they are just, the reward is for you; if they wrong you, the sin is upon them. Keep them pleased, for the completion of your zakah is their satisfaction, and let them pray for you.
Urdu Translation
”عنقریب تمہارے پاس (زکوٰۃ وصول کرنے والے) ایس لوگ آئیں گ جن کو تم ناپسند کرو گے لیکن جب وہ تمہارے پاس آئیں گے تو تم انہیں خوش آمدید کہو اور انہیں ان کی چاہت کے مطابق زکوٰۃ وصول کرنے دو۔ اگر وہ عدل و انصاف کریں گے تو ثواب ملے گا اور اگر وہ زیادتی کریں گے تو ان پر گناہ ہو گا۔ لیکن تم انہیں خوش رکھو اس لئے کہ تمہاری زکوٰۃ کی تکمیل انہیں خوش رکھنا ہے اور انہیں چاہیئے کہ وہ تمہارے لئے دعا کریں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 585]
