Arabic (Original)
قالت عائشة: خرجت معي النبى صلى الله عليه وسلم فى عمرة فى رمضان ف... قصر و اتممت فقلت... قصرت واتممت، قال احسنت يا عائشة!
English Translation
Aisha, may Allah be pleased with her, said: "I went out with the Prophet, peace be upon him, for Umrah in Ramadan. He shortened his prayer while I completed mine. I said: 'You shortened and I completed.' He replied: 'You did well, O Aisha!'"
Urdu Translation
”عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ عمرہ رمضان کے لئے گئی تو آپ نے قصر نماز پڑھی جبکہ میں نے مکمل پڑھی پھر میں نے آپ سے عرض کیا کہ آپ نے قصر اور میں نے مکمل نماز پڑھی ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اے عائشہ! تو نے بھی اچھا کیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 556]
