Arabic (Original)
يا عم ان الله قد عصمني من الجن والانس
English Translation
O uncle, indeed Allah has protected me from the jinn and mankind.
Urdu Translation
”(نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے پہرے کے لیے آپ کے چچا نے کسی کو بھیجنے کا ارادہ کیا تو آپ نے فرمایا) اے میرے چچا! مجھے اللہ تعالیٰ نے جنوں اور انسانوں (کے شر) سے محفوظ کر لیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1505]
