Arabic (Original)
أتدرون ما خرافة؟ ان خرافة كان رجلا من بني عذرة، أسرته الجن، فمكث فيهم دهرا طويلا...
English Translation
Do you know what "Khurafah" means? Khurafah was a man from Banu Udhrah who was captured by the jinn. He stayed among them for a long time. Then they returned him to mankind, and he would tell people about the strange things he had seen among the jinn. So people began saying "Khurafah's tales" (i.e., nonsense stories).
Urdu Translation
”کیا تمہیں علم ہے کہ خرافہ (جھوٹی بات) کیا ہے؟ خرافہ بنو عذرہ کا ایک آدمی تھا جسے جنوں نے قید کر لیا تھا، وہ ان میں طویل عرصہ رہا پھر انہوں نے اسے انسانوں کی طرف لوٹا دیا، وہ لوگوں کو جنوں کی عجیب باتیں سنایا کرتا تھا جو اس نے ان میں دیکھی تھیں تو لوگوں نے کہنا شروع کر دیا خرافہ کی باتیں (یعنی جھوٹی باتیں بیان کر رہا ہے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1499]
