Arabic (Original)
اذا كان عيد الفطر قامت الملائكة على افواه الطرق...
English Translation
On the day of Eid al-Fitr, the angels stand at the ends of the roads in the morning (calling out: "O people, come out for your reward! Your Lord commanded you to fast and you fasted, so now take your reward." When the people finish the Eid prayer, a caller announces in the heavens: "Return to your homes guided, for I have forgiven you." That day is called in the heavens the Day of Rewards).
Urdu Translation
”عیدالفطر کے روز صبح کے وقت فرشتے راستوں کے کناروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور پکارتے ہیں اے لوگو! اجر و ثواب کے لیے نکل پڑو، تمہارے رب نے تمہیں روزے رکھنے کا حکم دیا تھا، تم نے روزے رکھ لیے، اب اس کا اجر لے لو، پھر جب لوگ نماز عید ادا کر لیتے ہیں تو آسمان میں ایک منادی اعلان کرتا ہے، ہدایت یافتہ ہو کر اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاؤ میں نے تمہیں بخش دیا ہے۔ آسمان میں اس دن کا نام انعام کا دن رکھ دیا جاتا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1412]
