Arabic (Original)
اذا بلغ(عبدي)سبعين سنة أحبته الملائكة... واذا بلغ تسعين سنة قالت الملائكة أسير الله فى ارضه فغفرله ما تقدم من ذنبه وما تأخر ويشفع فى أهله
English Translation
(Allah says:) When My servant reaches seventy years of age, the angels begin to love him. And when he reaches ninety, the angels say: "He is a prisoner of Allah on His earth." Then Allah forgives his past and future sins, and his intercession for his family is accepted.
Urdu Translation
”(اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں) جب میرا بندہ ستر سال کی عمر کو پہنچتا ہے تو فرشتے اس سے محبت کرنے لگتے ہیں اور جب نوے سال کی عمر کو پہنچتا ہے توہ فرشتے کہتے ہیں یہ تو اللہ کی زمین میں اس کا قیدی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے سابقہ اور آئندہ تمام گناہ معاف فرما دیتے ہیں اور اس کے گھر والوں کے حق میں اس کی سفارش بھی قبول فرماتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1397]
